#NojotoVideoUpload تم پوچھتے ہو مجھ سے، میں کیسا ا | اردو شاعری۔ Video

"#NojotoVideoUpload"

تم پوچھتے ہو مجھ سے، میں کیسا اداس ہوں؟
اچھا دکھائی دیتا ہوں اچھا اداس ہوں
۔
اب اور بول مت کہ کہیں پھٹ ہی نہ پڑوں
میں آج ایک بات پہ اتنا اداس ہوں
۔
پہلے تو دوست یونہی دکھاتے ہیں میرا دل
پھر پوچھتے ہیں مجھ سے کہ کتنا اداس ہوں؟

People who shared love close

More like this

Trending Topic