کبھی کبھی ہمیں سمجھ نہیں آتی ناں کہ ہماری زندگی کب تلک ایسے چلتے رہتی ہے ہمارے دن گزرتے چلتے رہتے ہیں لیکن ہم کہیں نہ کہیں دھنسے ہوتے ہیں سمجھ نہیں آتی کہ کب تلک ہم اس سے باہر نکلے گے وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ہم مزید دھنستے چلے جاتے ہیں ۔ ہماری تکلیفیں ختم ہونے کی بجائے بڑھتی چلی جاتی ۔ کبھی کبھی لگتا ہے جیسے ہماری دعائیں رک سی گئی ہیں ۔ جیسے سنے والا سن ہی نہیں رہا ۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ وہ سنے والا اتنا رحیم اور غفور ھے کہ وہ پہلے ہی ہمارے صلے لکھ چکا ہوتا ھے وہ ہمیں تکلیف میں کبھی اکیلا نہیں چھوڑتا ہمیں کہیں نہ کہیں سے وہ تسلی دے ہی دیتا ھے ۔۔لکھنے والے نے بھی سچ لکھا ہے کہ تکلیف میں میں نے صرف ساتھ دیتے خدا کو دیکھا ھے
©amtul mateen
#mountain