White یے ہوس سے بھرے درندوں کی دنیا
یے لالچی لوگوں لٹیروں کی دنیا
یے مکار بے ایمان حکمرانوں کی دنیا
یے معاشرے کی بیکار رسموں کی دنیا
یے ظالم و جابر زلیلوں کی دنیا
یے معصوم لوگوں کے قاتل کی دنیا
یے غریبوں کی دشمن امیروں کی دنیا
یے دولت کے بیمار فقیروں کی دنیا
کوئی بولے جو سچ تو اٹھایا جائے
ساتھ دیکر ایک دن بھول جاتی ہے دنیا
زندہ رہ کر کتنی بھی کی ہو محنت
مر جائے تو ستارہ بناتی ہے دنیا
لوگ آتے ہیں دیتے ہیں تسلی اکثر
حقیقت کچھ نہیں دکھاوا کرتی ہے دنیا
یے دنیا ہے محسن فسادوں کی دنیا
حاصل ہو بھی جائے تو کس کام کی یے دنیا
©م ح س ن
#rajdhani_night