سچ کہوں تو مجھے یہ عنوان برا لگتا ہے ظلم سہتا | اردو شاعری اور غزل

"سچ کہوں تو مجھے یہ عنوان برا لگتا ہے ظلم سہتا ہوا انسان برا لگتا ہے کس قدر ہوگئی مصروف یہ دنیا اپنی اک دن ٹھہرے تو مہمان برا لگتا ہے ان کی خدمت تو دور کی باتیں ہے یہاں بوڑھے ماں باپ کا فرمان برا لگتا ہے میرے اللہ ہماری قوم کو ذلت سے نکال اتنی ذلت میں مسلمان برا لگتا ہے"

 سچ کہوں تو مجھے یہ عنوان برا لگتا ہے
ظلم   سہتا   ہوا   انسان   برا   لگتا    ہے

کس قدر ہوگئی مصروف یہ دنیا اپنی
اک دن ٹھہرے تو مہمان  برا  لگتا  ہے 

ان کی خدمت تو دور کی باتیں ہے یہاں
بوڑھے ماں باپ  کا  فرمان  برا  لگتا  ہے

میرے اللہ ہماری قوم کو ذلت سے نکال 
اتنی   ذلت  میں  مسلمان  برا  لگتا  ہے

سچ کہوں تو مجھے یہ عنوان برا لگتا ہے ظلم سہتا ہوا انسان برا لگتا ہے کس قدر ہوگئی مصروف یہ دنیا اپنی اک دن ٹھہرے تو مہمان برا لگتا ہے ان کی خدمت تو دور کی باتیں ہے یہاں بوڑھے ماں باپ کا فرمان برا لگتا ہے میرے اللہ ہماری قوم کو ذلت سے نکال اتنی ذلت میں مسلمان برا لگتا ہے

#pen

People who shared love close

More like this

Trending Topic