ہرشخص بے ضرر سا لگنے لگا مجھے ہے اب خود سے ڈر لگنے لگا گرجتے ہیں یہاں وحشت کے اَبْرِ گھر اپنا ہی آسیب گھر لگنے لگا حقیقت کی دیواریں جو ڈھا چُکا ہوں تو اپنے خوابوں سے اب ڈر لگنے لگا ✍احسان ©Ehsan Khan Quotes, Shayari, Story, Poem, Jokes, Memes On Nojoto