تُو اگر جانے لگا ہے تو پلٹ کر مت دیکھ.. موت لکھ ک | اردو Video

تُو اگر جانے لگا ہے تو پلٹ کر مت دیکھ..
موت لکھ کر تو قلم توڑ دیا جاتا ہے!!

میری لکنت پہ ترس کھاتے ہوئے دیکھ مجھے..
کتنی مشکل سے ترا نام لیا جاتا ہے!!

(تہذیب حافیؔ)

People who shared love close

More like this

Trending Topic