جاناں یہ کیسی باتیں ہیں کہ تم میرے پاس نہیں کیا ی | اردو حوصلہ افزائ V

"جاناں یہ کیسی باتیں ہیں کہ تم میرے پاس نہیں کیا یہ موسم ستاتا نہیں تم کو یہ کیس و قضا یہ بادِ صبا جیسے تم سے ہی گفتگو کرتی ہیں کیا ھے تم کو خبر کہ ان دونوں جس میں بہاریں ہیں جاڑے کی کی تم بن مجھ پر ہر لمحہ گراں گزرتا ہے کیسے کیسے گماں میرے ذہن میں الجھتے ہیں پچھلے دنوں بارش تھی اور میں تیرے وصل کا پیاسا تھا آخر میرے ہجر میں کیسی یہ مانوس سی خوشبو اتری ہے اور یادوں کا اژدہام ہے خنک رت ہیں اور تنہائی ھے مگر اگر تم لوٹ آؤ میرے دل کے موسموں کی تکمیل ہو جائے عید ہو جائے ©amtul mateen "

جاناں یہ کیسی باتیں ہیں کہ تم میرے پاس نہیں کیا یہ موسم ستاتا نہیں تم کو یہ کیس و قضا یہ بادِ صبا جیسے تم سے ہی گفتگو کرتی ہیں کیا ھے تم کو خبر کہ ان دونوں جس میں بہاریں ہیں جاڑے کی کی تم بن مجھ پر ہر لمحہ گراں گزرتا ہے کیسے کیسے گماں میرے ذہن میں الجھتے ہیں پچھلے دنوں بارش تھی اور میں تیرے وصل کا پیاسا تھا آخر میرے ہجر میں کیسی یہ مانوس سی خوشبو اتری ہے اور یادوں کا اژدہام ہے خنک رت ہیں اور تنہائی ھے مگر اگر تم لوٹ آؤ میرے دل کے موسموں کی تکمیل ہو جائے عید ہو جائے ©amtul mateen

#akelapan

People who shared love close

More like this

Trending Topic