مجھ کو لگتاوقت تھم سا گیا ہے اِس پہر
تو بتا مجھ کو میں تیرے کام آیا اُ س پہر
جانے کب شام ہوئی تیری دید میں اِس پہر سچ بتامیں ملا بھی تھا تجھ سے اُس پہر
کیا ہوا تھا کوئی سوال تجھ سے اِس پہر
یاصرف ہاں جی مگر تھا جواب اُس پہر
کیا گزر تھا اس گلی سے تیرا اِس پہر
توبتاجس گلی سے ہے گزر میرا اُس پہر
فہیم احمد شمال
©Faheem Ahmed shumal
#emptystreets