کل پڑوسن کو جو میں نے اک حسینہ کہہ دیا اس نے بڑھ | اردو شاعری اور غزل
"کل پڑوسن کو جو میں نے اک
حسینہ کہہ دیا
اس نے بڑھ کر فورا مجھے کمینہ کہہ دیا
😒😒
یہ سنا تو اس کے شوہر نے مجھے آکر کہا
جرم تیرا یہ ہے کہ پتھر کو نگینہ کہ دیا😂😂
*😄😄ہسنا منع ہے🤣🤣🤣*"
کل پڑوسن کو جو میں نے اک
حسینہ کہہ دیا
اس نے بڑھ کر فورا مجھے کمینہ کہہ دیا
😒😒
یہ سنا تو اس کے شوہر نے مجھے آکر کہا
جرم تیرا یہ ہے کہ پتھر کو نگینہ کہ دیا😂😂
*😄😄ہسنا منع ہے🤣🤣🤣*