تیرا چُپ رہنا میرے ذہن میں کیا بیٹھ گیا،
اتنی آوازے تمہیں دی کی گلا بیٹھ گیا۔
یُوں نہیں ہے کی فقط میں ہی اسے چاہتا ہوں،
جو بھی اس پیڑ کی چھائوں میں گیا بیٹھ گیا۔ اپنا لڑنا بھی محبت ہے تمہیں علم نہیں،
چیختی تم رہی اور میرا گلا بیٹھ گیا!
اسکی مرضی وہ جیسے پاس بیٹھا لے اپنے،
اب اسپے کیا لڑنا کی فلا میری جگہ بیٹھ گیا! بزم جانا میں نشوشتے نہیں ہوتی مخصوص،
جو بھی ایک بار جہاں بیٹھ گیا بیٹھ گیا۔ جو بھی ایک بار جہاں بیٹھ گیا بیٹھ گیا۔
#sad_shayari shayari on love shayari sad shayari status sad shayari zindagi sad shayari