"انجاں بن کے کبھی تمہاری ہر بات سنو
تمہارے ذہن میں پوشیدہ خیالات سنو
میر ی خواہش ہے کہ میں اپنے بارے
کسی سے کیے گیۓ تمہارے سوالات سنو
کتنی تڑپ تھی مجھے کھو دینے کے بعد
کیا تھے تمہارے دل کے جذبات سنو
میں یہ سنو کے کیا ، کیا تھا بیتا تم پہ
مجھ سے بچھڑنے کے بعد کے حالات سنو
اک گہرا تعلق اک گہری رفاقت تھی خالد
کبھی تو میں تمہارے بھی احساسات سنو
©Khalid Abbas khalid
"