وہ اپنے اُنس کی ساری عادتیں دے کر مجھے چھوڑ رہا ہ | اردو Shayari

"وہ اپنے اُنس کی ساری عادتیں دے کر مجھے چھوڑ رہا ہے وضاحتیں دے کر سر جھکا دیا میرا تیری بے وفائی نے تجھے شرم نہیں آئی ندامتیں دے کر اس کو لوٹا دئیے دل سمیت وعدے بھی میں کتنا بے چین ہوں یہ امانتیں دے کر ظہور درد میں یہ طور سر کیا کس نے یہ کس نے دکھ کو بہلایا آیتیں دے کر ولی کثرت عشق بھی تعلق بچا نہیں پایا میں اس کو کھو چکا ہوں چاہتیں دے کر شاعر زاویار ولی"

 وہ اپنے اُنس کی ساری عادتیں دے کر
 مجھے چھوڑ رہا ہے وضاحتیں دے کر

سر جھکا دیا میرا تیری بے وفائی نے 
تجھے شرم نہیں آئی ندامتیں دے کر

اس کو لوٹا دئیے دل سمیت وعدے بھی 
میں کتنا بے چین ہوں یہ امانتیں دے کر 

ظہور درد میں یہ طور سر کیا کس نے 
یہ کس نے دکھ کو بہلایا آیتیں دے کر

ولی کثرت عشق بھی تعلق بچا نہیں پایا  
میں اس کو کھو چکا ہوں چاہتیں دے کر

شاعر زاویار ولی

وہ اپنے اُنس کی ساری عادتیں دے کر مجھے چھوڑ رہا ہے وضاحتیں دے کر سر جھکا دیا میرا تیری بے وفائی نے تجھے شرم نہیں آئی ندامتیں دے کر اس کو لوٹا دئیے دل سمیت وعدے بھی میں کتنا بے چین ہوں یہ امانتیں دے کر ظہور درد میں یہ طور سر کیا کس نے یہ کس نے دکھ کو بہلایا آیتیں دے کر ولی کثرت عشق بھی تعلق بچا نہیں پایا میں اس کو کھو چکا ہوں چاہتیں دے کر شاعر زاویار ولی

#poetwali #nojoto #6 #7 #8 #9 #0

People who shared love close

More like this

Trending Topic