اپنی ایک ایک خواہش کو نظر انداز کر دیتی ہے۔
وہ میری ماں ہے۔ جو میری خواہشاتِ پوری کرنے کے لیے سب کر دیتی ہے۔
گھر باہر کے سارے کاموں کے بعد بھی میرے ساتھ بیٹھی ہے۔
وہ میری پیاری ماں ہے، جو ہر روز میرے اندر حوصلہ أبھرتی رہتی ہے۔
نہ صبح دیکھتی ہے، نہ شام دیکھتی ہے، نہ رات دیکھتی ہے ۔
وہ میری ماں ہے۔ جو بے آرام ہوکر بھی میرا آرام دیکھتی رہتی ہے۔
وہ اپنا آرام وسکون، خواب و آرزو، سب کچھ مجھ پر لٹاتی رہتی ہے ۔
وہ میری ماں ہے۔ جو مجھے خوابوں کی اڑان بھرنے کے لیے بتاتی رہتی ہے۔
اس ٹوٹے ہوئے شخص میں پھر سے جان بھر دیتی ہے۔
وہ میری ماں ہے، جو مجھے میرے لیے اپنے آپ سے بھی لڑ لیتی ہے
میں اس کی نیتکا، مجھے کامیاب ہونا دیکھنا چاہتی ہے ۔
وہ میری ماں ہے۔ جو میری ہر منزل، ہر مقصد پار کروانا چاہتی ہے۔
©Neetika Chhabra
#motherdaughterlove #MothersDay #motherday2024 #MOTHERSLOVE #Mother #urdupoetry #Motherpoetry #Life #motivatation