White دل بہت اداس رہتا ہے میرے دوست بچپن میں ہم کھیلا کرتے تھے چھوٹے چھوٹے اج ہم دھکے کھا رہے ہیں در در کے زندگی بھی کیا چیز ہے جس کا کوئی انٹی نہیں ہے شادی کے پہلے ادمی کی زندگی ایک دم بڑھیا رہتی ہے شادی کے بعد جن کی جھنڈ بن جاتی ہے جب بچے پیدا ہو جاتے ہیں
©@Aslam dasi kalaka
#love_shayari story of life love is