ماں باپ کو دفنانے کے بعد
یہ یاد رکھنا
نبی کریم نے فرمایا جب آپ کے والدین کی
موت ہو جائے... تو آپ ان کی قبر کے
قریب بیٹھ کر اللہ کا ذکر اتنی دیر تک کرو
کہ جتنی دیر تک ایک اونٹ ذبح کر کے تقسیم
کیا جاتا ہے... کیونکہ جب دفن کیا جاتا ہے
تو میت اس طرح پریشان ہو جاتی ہے
جس طرح ایک بندہ سمندر کی لہروں میں
ڈوب کر مر رہا ہو جب اللہ کا ذکر ہو رہا ہو
تو میت پریشان نہیں ہوتی بلکہ میت بہت
خوش ہوتی ہے کہ میری اولاد نے
میرا حق ادا کر دیا
اس پیاری سی بات کو اتنا پھیلاؤ کہ کوئی بھی
اس سے بے خبر نہ رہے
.
©Mr. Eram