تسکین نہ ہو جس سے وہ راز بدل ڈالو جو راز نہ رکھ پا | اردو Shayari

"تسکین نہ ہو جس سے وہ راز بدل ڈالو جو راز نہ رکھ پائے وہ ہمراز بدل ڈالو تم نے بھی سنی ہوگی بڑی عام کہاوت ہے انجام کا ہو خطرہ تو آغاز بدل ڈالو پُرسوز دلوں کو جو مسکان نہ دے پائے سُر ہی نہ ملے جس میں وہ ساز بدل ڈالو دشمن کے ارادوں کو ہے زیر اگر کرنا تو کھیل وہی کھیلو انداز بدل ڈالو فرازٓ کرو ہمت کچھ دور سویرا ہے اگر چاہتے ہو منزل تو پرواز بدل ڈالو ©mohd. Akram"

 تسکین نہ ہو جس سے وہ راز بدل ڈالو
جو راز نہ رکھ پائے وہ ہمراز بدل ڈالو

تم نے بھی سنی ہوگی بڑی عام کہاوت ہے
انجام کا ہو خطرہ تو آغاز بدل ڈالو

پُرسوز دلوں کو جو مسکان نہ دے پائے
سُر ہی نہ ملے جس میں وہ ساز بدل ڈالو

دشمن کے ارادوں کو ہے زیر اگر کرنا
تو کھیل وہی کھیلو انداز بدل ڈالو

فرازٓ کرو ہمت کچھ دور سویرا ہے
اگر چاہتے ہو منزل تو پرواز بدل ڈالو

©mohd. Akram

تسکین نہ ہو جس سے وہ راز بدل ڈالو جو راز نہ رکھ پائے وہ ہمراز بدل ڈالو تم نے بھی سنی ہوگی بڑی عام کہاوت ہے انجام کا ہو خطرہ تو آغاز بدل ڈالو پُرسوز دلوں کو جو مسکان نہ دے پائے سُر ہی نہ ملے جس میں وہ ساز بدل ڈالو دشمن کے ارادوں کو ہے زیر اگر کرنا تو کھیل وہی کھیلو انداز بدل ڈالو فرازٓ کرو ہمت کچھ دور سویرا ہے اگر چاہتے ہو منزل تو پرواز بدل ڈالو ©mohd. Akram

#Rose #اردوشاعری
#اردوغزل
#اردوپوسٹ #اردوپوئٹری
@Aknur Nur Shristi Yadav @Anand Pandey @komal maheshwari @Anu Tomar

People who shared love close

More like this

Trending Topic