کوئی تردید کا صَدمہ ہے ، نہ اَثبات کا دُکھ
جب بچھڑ
  • Latest
  • Popular
  • Video

کوئی تردید کا صَدمہ ہے ، نہ اَثبات کا دُکھ جب بچھڑنا ہی مُقدر ہے تو ، کس بات کا دُکھ؟ میز پر چائے کا بھاپ اُڑاتا ھُوا کَپ اور ساتھ رکَھا ہے ،نہ ہونے والی مُلاقات کا دُکھ ©Mehar

 کوئی تردید کا صَدمہ ہے ، نہ اَثبات کا دُکھ
جب بچھڑنا ہی مُقدر ہے تو ، کس بات کا دُکھ؟
میز پر چائے کا بھاپ اُڑاتا ھُوا کَپ
اور ساتھ رکَھا ہے ،نہ ہونے والی مُلاقات کا دُکھ

©Mehar

کوئی تردید کا صَدمہ ہے ، نہ اَثبات کا دُکھ جب بچھڑنا ہی مُقدر ہے تو ، کس بات کا دُکھ؟ میز پر چائے کا بھاپ اُڑاتا ھُوا کَپ اور ساتھ رکَھا ہے ،نہ ہونے والی مُلاقات کا دُکھ ©Mehar

2 Love

Trending Topic