tags

Best حال Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best حال Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about حالات پر اشعار, حالی, حالات.

  • 59 Followers
  • 57 Stories
  • Video
  • Latest
  • Popular
#حال

#حال اُسکا تیرے چہرے پہ لکھا لگتا ہے

112 View

#شاعری

حال دل بیان کرنا مشکل ہے اس دل کا حال نہ پوچھے شاعرہ بسمہ نورین

110 View

#شاعری  سوال کرنا تھا تم سے میرا سوال بھی تو ہے 
تو حال ہے میرا مجھ پے وہ حال بھی تو ہے 
تو میرے سونے سے پہلے کی آخری خواھش 
میں جاگتا ہوں تو پہلا خیال بھی تو ہے

فرحان سرور

30 View

#شاعری

‏بہانے ڈھونڈتی ہوں بات کرنے کے تجھ سے پر جانے کیوں آنکھیں چراتا ہے تو مجھ سے مجھ سے ہے کوئی شکایت یا شکوہ مجھ سے تیری آنکھوں میں تیرے دل کا حال دکھتا ہے تو بھی مجھے میری طرح بے حال دکھتا ہے تو وہ چاند ہے جسے میں پانا نہیں چاہتی تجھے دیکھنے کا ایک بھی موقع گنوانا نہیں چاہتی

33 View

#urdupoetry #nojotourdu #urduadab #writers

مجھے چھوڑ دے مرے حال پر، ترا کیا بھروسہ اے چارہ گر یہ تری نوازشِ مختصر ، مرا درد اور بڑھا نہ دے شکیل بدایونی مرے ہم نفس، مرے ہم نوا، مجھے دوست بن کے دغا نہ دے میں ہوں دردِ عشق سے جاں بلب مجھے زندگی کی دُعا نہ دے

100 View

 😟

عروج اچھا ہے نہ زوال اچھا ہے.. خدا جس حال میں رکھے وہی حال اچھا ہے.. 🙏🙏

37 View