tags

Best کوئی Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best کوئی Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos.

  • 593 Followers
  • 1000 Stories
  • Video
  • Latest
  • Popular
#SpanishLove #کوئی

#کوئی اتنا پیارا کیسے ہوسکتاہے پھر سارے کا سارا کیسے ہو سکتا ہے #SpanishLove

150 View

#شاعری #کوئی #حیات #مژدہ #جمال #تھی  حیات نو کا وہ مژدہ ، کوئی جمال تھی وہ
نہ کوئی اس کا مماثل ہے ، باکمال تھی وہ
#مدہوشی

#مدہوشی : کوئی گزرتی رات کے پچھلے پہر کہے لمحوں کو قید کیجئے ، گیسو بکھیریے دھیمے سُروں میں کوئی مدھر گیت چھیڑیے ٹھہری ہُوئی ہَواؤں میں جادُو بکھیریے

84 View

اور پھر یوں ہوا کہ دل چپکے سے مر گیا نہ کوئی میت اٹهی نہ کوئی جنازہ 💔🌹 :) 🔥

78 View

نہ سماعتوں میں تپش گُھلے نہ نظر کو وقفِ عذاب کر جو سنائی دے اُسے چپ سِکھا جو دکھائی دے اُسے خواب کر ابھی منتشر نہ ہو اجنبی، نہ وصال رُت کے کرم جَتا! جو تری تلاش میں گُم ہوئے کبھی اُن دنوں کا حساب کر مرے صبر پر کوئی اجر کیا مری دو پہر پہ یہ ابر کیوں؟ مجھے اوڑھنے دے اذیتیں مری عادتیں نہ خراب کر

85 View

#نظم

کوئی ایسا پل بھی ہوا کرے ...! میں کہوں تو بس وہ سنا کرے میری فرصتیں میرے مشغلے سبھی اپنے نام کیا کرے... ! کوئی بات ہو کسی شام کی ! کوئی ذکر ہو کسی رات کا... !

103 View