tags

Best تو Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best تو Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos.

  • 2594 Followers
  • 5249 Stories
  • Video
  • Latest
  • Popular
#شاعری #تو  Shani

#تو میری ہے اور فقط میں تیرا ہوں ہم اسی خیال میں کھلے رہیں گے از خود شانی شاہ

108 View

#تو  تو  یادکر کے پہلی محبّت  رو بھی سکتا 
 
عشق کھیل ھے اور کھیل۔دوبارہ ھو بھی  سکتا  ھے
 
اک بے وفا کاکر  کے گمان  تونے عمر  گزار دی

عمر گزر گئ لیکن کھیل دوبارہ ھو بھی سکتا ھے

#تو یادکر کے پہلی محبّت رو بھی سکتا عشق کھیل ھے اور کھیل۔دوبارہ ھو بھی سکتا ھے اک بے وفا کاکر کے گمان تونے عمر گزار دی عمر گزر گئ لیکن کھیل دوبارہ ھو بھی سکتا ھے

138 View

#تو

#تو نے چپ ہیں اگر سادھنی تھی تو اظہار ہی کیوں کیا تھا💔😢

98 View

 ہمیشہ ساتھ رہنے کی عادت کچھ نہیں ہوتی 
جو لمحے مل کے جی لو،ریاضت کچھ نہیں ہوتی 
کسی نے چھوڑ کے جانا ہو تو پھر چھوڑ ہی جاتا ہے 
بچھڑنا ہو تو صدیوں کی رفاقت کچھ نہیں ہوتی 
تعلق ٹوٹ جائے تو سفینے ڈوب جاتے ہیں 
یہ سب کہنے کی باتیں ہیں، حقیقت کچھ نہیں ہوتی

YR KAHNY KI BAATY HY#JANAB

168 View

#pakistanistreetstyle #alhamdulillah #GoodMorning #iloveallah #lovequotes #شاعری  Sk🍂
یاد آؤں تو بس اتنی سی عنایت کرنا
اپنے بدلے ہو ئے لہجے کی وضاحت کرنا ،
تم تو چاہت کا شہکار ہوا کرتے تھے ،،،
کس سے سیکھا ہے ، محبت میں ملاوٹ کرنا ،
تیری فرقت میں یہ آنکھیں ابھی تک نم ہیں
کبھی آنا ۔۔۔ میرے اشکوں کی زیارت کرنا ،،،
دل میں اب بھی محبت کے دیے ہیں روشن
بھولے نہیں تیری یادوں کی حفاظت کرنا ،،،،

Sk🍂 یاد آؤں تو بس اتنی سی عنایت کرنا اپنے بدلے ہو ئے لہجے کی وضاحت کرنا ، تم تو چاہت کا شہکار ہوا کرتے تھے ،،، کس سے سیکھا ہے ، محبت میں ملاوٹ کرنا ، تیری فرقت میں یہ آنکھیں ابھی تک نم ہیں کبھی آنا ۔۔۔ میرے اشکوں کی زیارت کرنا ،،، دل میں اب بھی محبت کے دیے ہیں روشن

324 View

مرے ماند پڑنے سے تو چمک تو نہیں گیا

124 View