tags

Best بھی Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best بھی Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos.

  • 1936 Followers
  • 3905 Stories
  • Video
  • Latest
  • Popular

بھول جانا بھی اسے یاد بھی کرتے رہنا اچھا لگتا ہے اسی دھن میں بکھر تے رہنا

96 View

کیسے کٹا یہ شب کا سفر دیکھنا بھی ہے بجھتے دِیے نے وقت ِسحر دیکھنا بھی ہے اب کے اسے قریب سے چھونا بھی ہے ضرور پتھر ہے آئینہ کہ گہر دیکھنا بھی ہے یہ شہر چھوڑنا ہے مگر اس سے پیشتر اس بے وفا کو ایک نظر دیکھنا بھی ہے

139 View

میں نے اُس سے پیار کیا ہے، ملکیت کا دعویٰ نہیں وہ جس کے بھی ساتھ ہے، میں اُس کو بھی اپنا مانتی ہوں❤🔥

116 View

#HeartTouching #Deepthoughts #urdupoetry #feelings

💐 اک شخص کے ہاتھ میں تھا💐 🌺سب کچھ میرا کھلنا بھی مر جانا بھی🌺 #HeartTouching #Deepthoughts #feelings #urdupoetry

94 View

 🔥 🥀سوکھے 🍃کی اجڑی🌿 شاعری 😭😭

یہ بھی سچ ہے کہ مجھے ----مار دیا ہے اُس نے یہ بھی سچ ہے کہ اُسے جان سے پیارا میں تھا 🥀سوکھے 🍃کی اجڑی🌿 شاعری 😭😭

96 View

تم میرے ساتھ بھی جدا بھی ہو tum meray Sath Bhi Juda B ho

96 View