Ch Ahmad Afzaal(skin care specialist)

Ch Ahmad Afzaal(skin care specialist) Lives in D G Khan, Punjab, Pakistan

ہم کون ہے؟ یہ بات تمھیں لکھ کے بتائے اندازہ نہیں ہوتا شباہت سے ہماری use #cafstyles f.b:ch Ahmad Afzaal insta:ch Ahmad afzaal tiktok:Ch ahmad afzaal wats app; +923367554446

  • Latest
  • Popular
  • Video

YESTERDAY I PURPOSED A GIRL NOW i have one more sister

 YESTERDAY I PURPOSED A GIRL

NOW
i have one more sister

YESTERDAY I PURPOSED A GIRL NOW i have one more sister

3 Love

معاف کر کے اگے بڑھ جائے، ان سب لوگوں کو جنہوں نے آپ کا دل دکھایا تہمت لگائی برا بھلا کہا آپ کے لیے غلط بات کہی آپ کو پریشان کیا یقین جانیے آپ کا رب کچھ نہیں بھولتا اور جب وہ حساب برابر کرتا ہے تو ناانصافی نہیں کرتا

 معاف 
کر کے اگے بڑھ جائے، ان سب لوگوں کو جنہوں نے
 آپ کا دل دکھایا
 تہمت لگائی
برا بھلا کہا
آپ کے لیے غلط بات کہی
 آپ کو پریشان کیا
یقین جانیے آپ کا رب کچھ نہیں بھولتا
 اور جب وہ حساب برابر کرتا ہے تو ناانصافی نہیں  کرتا

معاف کر کے اگے بڑھ جائے، ان سب لوگوں کو جنہوں نے آپ کا دل دکھایا تہمت لگائی برا بھلا کہا آپ کے لیے غلط بات کہی آپ کو پریشان کیا یقین جانیے آپ کا رب کچھ نہیں بھولتا اور جب وہ حساب برابر کرتا ہے تو ناانصافی نہیں کرتا

5 Love

کہتے ہے بات جب کردار پر آتی ہے تو صفائی دینا لازمی ہوجاتا ہے۔مگر میرا یہ خیال ہے کہ بات جب کردار پر اجائے تو بات ہی ختم ہو جاتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔

2 Love

.🙏🙏🙏🙏🙏🙏

 .🙏🙏🙏🙏🙏🙏

.🙏🙏🙏🙏🙏🙏

6 Love

دیر سے بنو لیکن کچھ بنو کیونکہ لوگ وقت کے ساتھ خیریت کے بجائے حیثیت پوچھتے ہیں

 دیر سے بنو
 لیکن کچھ بنو 
کیونکہ لوگ وقت کے ساتھ 
خیریت کے بجائے 
حیثیت پوچھتے ہیں

دیر سے بنو لیکن کچھ بنو کیونکہ لوگ وقت کے ساتھ خیریت کے بجائے حیثیت پوچھتے ہیں

9 Love

میں اپنا دل بہلانا نہیں چاہتا اور نہ ہی خود کو باہمت ثابت کرنا چاہتا ہوں۔ میں اسے یاد رکھنا چاہتا ہو ہر پل ہر لمحہ کیونکہ میں جانتا ہوں۔ میں اسے کبھی بھلا نہیں سکتا۔۔۔۔

 میں اپنا دل بہلانا نہیں چاہتا
اور نہ ہی خود کو
 باہمت ثابت کرنا چاہتا ہوں۔
میں اسے یاد رکھنا چاہتا ہو
ہر پل 
ہر لمحہ
 کیونکہ میں جانتا ہوں۔
میں اسے کبھی بھلا نہیں سکتا۔۔۔۔

Trending Topic