English
Miss you so Mach Mom&Dad
sohailtaimoor5249.gmail.com
تیمور چوہدری
46 View
میری طرف سے آپ کو اور آپ کی فیملی کو عیدالاضحیٰ کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں اللہ تعالیٰ آپ سب کو ہمیشہ خوش رکھے اور لمبی زندگی عطا فرمائے آمین یارب العالمین۔ ©تیمور چوہدری
17 Love
وَاِذَا مَرِضۡتُ فَهُوَ يَشۡفِيۡنِ اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ہی مجھے شفا دیتا ہے Or Jab Mein Bimaar Hota Hun Tou Wohi Mujhe Shifa Deta Hai "القرآن الکریم" ©تیمور چوہدری
15 Love
وہ سایہ جس کی شفقت محبت اورخلوص کی گھنی چھاؤں میں کوئی دکھ غم اور تکلیف ہمارے پاس نہیں آتی اسے باپ کہتے ہیں ©تیمور چوہدری
14 Love
*🌴🌹★بِسْــــــمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ★*🌹🌴 *🌴💐💕 درس حدیث 💕💐🌴* *فرمانِ خاتمُ النّبییّن صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ واصحابہ وبارک وسلم* *ایک مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے، پس اس پر ظلم نہ کرے اور نہ ظلم ہونے دے۔ جو شخص اپنے بھائی کی ضرورت پوری کرے اللہ تعالیٰ اس کی ضرورت پوری کرے گا۔ جو شخص کسی مسلمان کی ایک مصیبت کو دور کرے، اللہ تعالیٰ اس کی قیامت کی مصیبتوں میں سے ایک بڑی مصیبت کو دور فرمائے گا۔ اور جو شخص کسی مسلمان کے عیب کو چھپائے اللہ تعالیٰ قیامت میں اس کے عیب چھپائے گا۔* *(صحیح بخاری حدیث نمبر.2442)* ©تیمور چوہدری
11 Love
*🌴🌹★بِسْــــــمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ★*🌹🌴 *🌴💐💕 درس حدیث 💕💐🌴* *فرمانِ خاتمُ النّبییّن صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ واصحابہ وبارک وسلم* *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر قائم کی گئی ہے جبکہ اول گواہی دینا کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور بیشک محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے سچے رسول ہیں اور نماز قائم کرنا اور زکوٰۃ ادا کرنا اور حج کرنا اور رمضان کے روزے رکھنا۔* *(صحیح بخاری حدیث نمبر.08)* ©تیمور چوہدری
9 Love
You are not a Member of Nojoto with email
or already have account Login Here
Will restore all stories present before deactivation. It may take sometime to restore your stories.
Continue with Social Accounts
Download App
Stories | Poetry | Experiences | Opinion
कहानियाँ | कविताएँ | अनुभव | राय
Continue with
Download the Nojoto Appto write & record your stories!
Continue with Social Accounts
Facebook Googleor already have account Login Here