ડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ

ડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ Lives in Rawalpindi, Punjab, Pakistan

❣SaIM KaShAn❣ 👉#OffIciaL AccOunT 👉ArTisT👤,PoET✒ 👉+923225114408

https://www.facebook.com/PoetSaimKashan/

  • Latest
  • Popular
  • Video

White اب مجھے دوست نہیں دشمنِ جاں مانتا ہے ایسے حالات میں وہ میری کہاں مانتا ہے تجھ سے میں داد نہیں دل میں جگہ چاہتا ہوں اچھا شاعر ____تو مجھے سارا جہاں مانتا ہے ©ડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ

#Sad_Status  White اب مجھے دوست نہیں دشمنِ جاں مانتا ہے
ایسے حالات میں وہ میری کہاں مانتا ہے

تجھ سے میں داد نہیں دل میں جگہ چاہتا ہوں
اچھا شاعر ____تو مجھے سارا جہاں مانتا ہے

©ડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ

#Sad_Status اب مجھے دوست نہیں دشمنِ جاں مانتا ہے ایسے حالات میں وہ میری کہاں مانتا ہے تجھ سے میں داد نہیں دل میں جگہ چاہتا ہوں اچھا شاعر ____تو مجھے سارا جہاں مانتا ہے shayari sad shayari love shayari status shayari attitude love shayari

10 Love

دستِ نازک سے تراشیدہ نہیں لگتا میں کیوں، تجھے حسن کا گرویدہ نہیں لگتا میں تُو جو ہر روز نیا مشورہ دیتا ہے مجھے کیا تجھے عشق میں سنجیدہ نہیں لگتا میں یہ ہنر مجھ کو بڑی دیر کے بعد آیا ہے رنج کے ساتھ جو رنجیدہ نہیں لگتا میں یہ جو آسانی سے پہچان لیا جاتا ہوں اس کا مطلب ہے کہ پوشیدہ نہیں لگتا میں عمر کے ساتھ چمک ماند پڑی ہے، لیکن یہ کوئی کم ہے کہ بوسیدہ نہیں لگتا میں بعد میں جو بھی تعلق کا نتیجہ نکلے تجھ کو فی الحال پیچیدہ نہیں لگتا میں ©ડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ

 دستِ نازک سے تراشیدہ نہیں لگتا میں
کیوں، تجھے حسن کا گرویدہ نہیں لگتا میں

تُو جو ہر روز نیا مشورہ دیتا ہے مجھے
کیا تجھے عشق میں سنجیدہ نہیں لگتا میں

یہ ہنر مجھ کو بڑی دیر کے بعد آیا ہے
رنج کے ساتھ جو رنجیدہ نہیں لگتا میں

یہ جو آسانی سے پہچان لیا جاتا ہوں
اس کا مطلب ہے کہ پوشیدہ نہیں لگتا میں

عمر کے ساتھ چمک ماند پڑی ہے، لیکن
یہ کوئی کم ہے کہ بوسیدہ نہیں لگتا میں

بعد میں جو بھی تعلق کا نتیجہ نکلے
تجھ کو فی الحال پیچیدہ نہیں لگتا میں

©ડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ

love shayari sad shayari shayari love shayari on life shayari status تِ نازک سے تراشیدہ نہیں لگتا میں کیوں، تجھے حسن کا گرویدہ نہیں لگتا میں تُو جو ہر روز نیا مشورہ دیتا ہے مجھے کیا تجھے عشق میں سنجیدہ نہیں لگتا میں یہ ہنر مجھ کو بڑی دیر کے بعد آیا ہے رنج کے ساتھ جو رنجیدہ نہیں لگتا میں یہ جو آسانی سے پہچان لیا جاتا ہوں

13 Love

تری جستجو میں نکلے تو عجب سراب دیکھے کبھی شب کو دن کہا ہے کبھی دن میں خواب دیکھے مرے دل میں اس طرح ہے تری آرزو خراماں کوئی نازنیں ہو جیسے جو کھلی کتاب دیکھے جسے میری آرزو ہو جو خراب کو بہ کو ہو مجھے دیکھنے سے پہلے تجھے بے نقاب دیکھے یوں ٹھہر ٹھہر کے گزری شب انتظار یارو کہ سحر کے ہوتے ہوتے کئی ہم نے خواب دیکھے مجھے دیکھنا ہو جس کو مرے حال پر نہ جائے مرا ذوق و شوق دیکھے مرا انتخاب دیکھے ©ડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ

 تری جستجو میں نکلے تو عجب سراب دیکھے
کبھی شب کو دن کہا ہے کبھی دن میں خواب دیکھے

مرے دل میں اس طرح ہے تری آرزو خراماں
کوئی نازنیں ہو جیسے جو کھلی کتاب دیکھے

جسے میری آرزو ہو جو خراب کو بہ کو ہو
مجھے دیکھنے سے پہلے تجھے بے نقاب دیکھے

یوں ٹھہر ٹھہر کے گزری شب انتظار یارو
کہ سحر کے ہوتے ہوتے کئی ہم نے خواب دیکھے

مجھے دیکھنا ہو جس کو مرے حال پر نہ جائے
مرا ذوق و شوق دیکھے مرا انتخاب دیکھے

©ડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ

sad shayari alone shayari girl attitude shayari zindagi sad shayari sad shayari تری جستجو میں نکلے تو عجب سراب دیکھے کبھی شب کو دن کہا ہے کبھی دن میں خواب دیکھے مرے دل میں اس طرح ہے تری آرزو خراماں کوئی نازنیں ہو جیسے جو کھلی کتاب دیکھے جسے میری آرزو ہو جو خراب کو بہ کو ہو

10 Love

اِنہی خوش گمانیوں میں کہیں جاں سے بھی نہ جاؤ وہ جو چارہ گر نہیں ہے اسے زخم کیوں دکھاؤ یہ اداسیوں کے موسم یونہی رائیگاں نہ جائیں کسی یاد کو پکارو، کسی درد کو جگاؤ وہ کہانیاں ادھوری، جو نہ ہو سکیں گی پوری انہیں میں بھی کیوں سناؤں انہیں تم بھی کیوں سناؤ یہ جُدائیوں کے رستے بڑی دور تک گئے ہیں جو گیا وہ پھر نہ لوٹا، مِری بات مان جاؤ کسی بے وفا کی خاطر یہ جنوں فرازؔ کب تک جو تمہیں بھلا چکا ہے اسے تم بھی بھول جاؤ ©ડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ

 اِنہی خوش گمانیوں میں کہیں جاں سے بھی نہ جاؤ
وہ جو چارہ گر نہیں ہے اسے زخم کیوں دکھاؤ

یہ اداسیوں کے موسم یونہی رائیگاں نہ جائیں
کسی یاد کو پکارو، کسی درد کو جگاؤ

وہ کہانیاں ادھوری، جو نہ ہو سکیں گی پوری
انہیں میں بھی کیوں سناؤں انہیں تم بھی کیوں سناؤ

یہ جُدائیوں کے رستے بڑی دور تک گئے ہیں
جو گیا وہ پھر نہ لوٹا، مِری بات مان جاؤ

کسی بے وفا کی خاطر یہ جنوں فرازؔ کب تک
جو تمہیں بھلا چکا ہے اسے تم بھی بھول جاؤ

©ડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ

shayari love shayari status shayari attitude shayari on love love shayari اِنہی خوش گمانیوں میں کہیں جاں سے بھی نہ جاؤ وہ جو چارہ گر نہیں ہے اسے زخم کیوں دکھاؤ یہ اداسیوں کے موسم یونہی رائیگاں نہ جائیں کسی یاد کو پکارو، کسی درد کو جگاؤ وہ کہانیاں ادھوری، جو نہ ہو سکیں گی پوری

14 Love

ملا ہے خوب سہارا یہ زندگی کے لیے کہ تجھ کو ڈھونڈ نکالا ہے بندگی کے لیے تمہاری سخت ضرورت ہے رہبری کے لیے بہت کٹھن ہے راہ عشق اجنبی کے لیے ہمارے خانہ ء دل میں بہت اندھیرا ہے چراغ بن کے تم آ جاؤ روشنی کے لیے رگڑنی پڑھتی ہیں الفت میں ایڑیاں برسوں کلیجہ چاہیے پتھر کا عاشقی کے لئے تلاش ہوگی ہماری تمہیں ہمارے بعد بہت چراغ جلاؤ گے روشنی کے لیے ہم ان کے قدموں میں آنکھیں بچھائیں گے آزاد ہمارے گھر میں وہ آئے تو دو گھڑی کے لیے ©ડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ

 ملا ہے خوب سہارا یہ زندگی کے لیے
کہ تجھ کو ڈھونڈ نکالا ہے بندگی کے لیے

تمہاری سخت ضرورت ہے رہبری کے لیے
بہت کٹھن ہے راہ عشق اجنبی کے لیے

ہمارے خانہ ء دل میں بہت اندھیرا ہے
چراغ بن کے تم آ جاؤ روشنی کے لیے

رگڑنی پڑھتی ہیں الفت میں ایڑیاں برسوں
کلیجہ چاہیے پتھر کا عاشقی کے لئے

تلاش ہوگی ہماری تمہیں ہمارے بعد
بہت چراغ جلاؤ گے روشنی کے لیے

ہم ان کے قدموں میں آنکھیں بچھائیں گے آزاد
ہمارے گھر میں وہ آئے تو دو گھڑی کے لیے

©ડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ

attitude shayari shayari love sad shayari shayari on love motivational shayari ملا ہے خوب سہارا یہ زندگی کے لیے کہ تجھ کو ڈھونڈ نکالا ہے بندگی کے لیے تمہاری سخت ضرورت ہے رہبری کے لیے بہت کٹھن ہے راہ عشق اجنبی کے لیے

13 Love

اشعار مرے یوں تو زمانے کے لیے ہیں کچھ شعر فقط ان کو سنانے کے لیے ہیں آنکھوں میں جو بھر لو گے تو کانٹوں سے چبھیں گے یہ خواب تو پلکوں پہ سجانے کے لیے ہیں دیکھوں ترے ہاتھوں کو تو لگتا ہے ترے ہاتھ مندر میں فقط دیپ جلانے کے لیے ہیں یہ علم کا سودا یہ رسالے یہ کتابیں اک شخص کی یادوں کو بھلانے کے لیے ہیں ©ડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ

 اشعار مرے یوں تو زمانے کے لیے ہیں
کچھ شعر فقط ان کو سنانے کے لیے ہیں

آنکھوں میں جو بھر لو گے تو کانٹوں سے چبھیں گے
یہ خواب تو پلکوں پہ سجانے کے لیے ہیں

دیکھوں ترے ہاتھوں کو تو لگتا ہے ترے ہاتھ
مندر میں فقط دیپ جلانے کے لیے ہیں

یہ علم کا سودا یہ رسالے یہ کتابیں
اک شخص کی یادوں کو بھلانے کے لیے ہیں

©ડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ

love shayari sad shayari shayari love shayari in hindi shayari status اشعار مرے یوں تو زمانے کے لیے ہیں کچھ شعر فقط ان کو سنانے کے لیے ہیں آنکھوں میں جو بھر لو گے تو کانٹوں سے چبھیں گے یہ خواب تو پلکوں پہ سجانے کے لیے ہیں دیکھوں ترے ہاتھوں کو تو لگتا ہے ترے ہاتھ

15 Love

Trending Topic