Qamar Raza Saifi

Qamar Raza Saifi Lives in Bareilly, Uttar Pradesh, India

قطعہ جلوہ حضورﷺ کا مرے آیا نظر جسے پھر دیکھنے کی کوئی بھی حسرت نہیں رہی مانگی جو بھیک در سے کسی نے حضورﷺ کے شاہاﷺ نے شاہ کر دیا غربت نہیں رہی قمر رضا سیفی بریلوی

https://youtube.com/channel/UCK3qH3S4RqOLdhWrCvDrltg

  • Latest
  • Popular
  • Repost
  • Video