خوشیوں سے بغاوت نہ کرو عید مبارک چھوٹے بڑے ہر شخص | اردو شاعری اور غزل

"خوشیوں سے بغاوت نہ کرو عید مبارک چھوٹے بڑے ہر شخص کو ہو عید مبارک اظہار الم کے لیے ہیں اور بھی تو دن حالات ہوں کیسے بھی کہو عید مبارک معز حسن قریشی"

خوشیوں سے بغاوت نہ کرو عید مبارک چھوٹے بڑے ہر شخص کو ہو عید مبارک اظہار الم کے لیے ہیں اور بھی تو دن حالات ہوں کیسے بھی کہو عید مبارک معز حسن قریشی

#شاعری #عیدمبارک

People who shared love close

More like this

Trending Topic