ہم نے اک دوسرے کو کھویا تھا
تُم کو دکھ تھا؟ کہ میں ہی رویا تھا
مری نیندوں میں جاگتے ہی رہے
خواب، جن کو سلا کے سویا تھا
हमने एक दूसरे को खोया था
तुमको दुख था? कि मैं ही रोया था
मेरी नींदों में जागते ही रहे
ख़्वाब, जिन को सुला के सोया था
Imtiyaz Khan, Pune
.
©imtiyaz khan
#Path