White میرا دل تھوڑ کر اسے ملا کیا مخبت کو چھڑ کر ا | اردو Shayari Vide

"White میرا دل تھوڑ کر اسے ملا کیا مخبت کو چھڑ کر اسے ملا کیا نگاھوں کے در پر کھڑا تھا میں مجھ سے نگاہیں چرا کر اسے ملا کیا چہرے پہ پردہ سجا کر مجھے دہکھ کہ مجھ ے پردہ کر کے ادے ملا کیا ہر بات وہ جو مجھ کو بتا کرتی تھی اج ہر بات مجھ سے چپھا کر اسے ملا کیا اس نے دل سے مجھ سے نکالا اسے مھجے ہد سے جدا کر کے اسے ملا کیا مخبت اج بھی ہم کرتے ہے ان سے وہ مجھ سے مخبت کو چھپا کر اسے ملا کیا کلیم اللہ ارمانی 1 Jul 2022 at 1500 hours ©Kaleem Ullah "

White میرا دل تھوڑ کر اسے ملا کیا مخبت کو چھڑ کر اسے ملا کیا نگاھوں کے در پر کھڑا تھا میں مجھ سے نگاہیں چرا کر اسے ملا کیا چہرے پہ پردہ سجا کر مجھے دہکھ کہ مجھ ے پردہ کر کے ادے ملا کیا ہر بات وہ جو مجھ کو بتا کرتی تھی اج ہر بات مجھ سے چپھا کر اسے ملا کیا اس نے دل سے مجھ سے نکالا اسے مھجے ہد سے جدا کر کے اسے ملا کیا مخبت اج بھی ہم کرتے ہے ان سے وہ مجھ سے مخبت کو چھپا کر اسے ملا کیا کلیم اللہ ارمانی 1 Jul 2022 at 1500 hours ©Kaleem Ullah

#sad_shayari

People who shared love close

More like this

Trending Topic