flower quotes in English, flower messages وقتِ رخص | اردو Shayari

"flower quotes in English, flower messages وقتِ رخصت سبھی ہاتھوں کی طرف دیکھتے ہیں ہم ترے کانپتے ہونٹوں کی طرف دیکھتے ہیں کتنے ناداں ہیں مری جان ترے شہر کے لوگ !! تیرے ہوتے ہوئے پھولوں کی طرف دیکھتے ہیں جاوید احمد جاوید ©jawed"

 flower quotes in English, flower messages وقتِ رخصت سبھی ہاتھوں کی طرف دیکھتے ہیں
ہم ترے کانپتے ہونٹوں کی طرف دیکھتے ہیں

کتنے ناداں ہیں مری جان ترے شہر کے لوگ !!
تیرے ہوتے ہوئے پھولوں کی طرف دیکھتے ہیں

جاوید احمد جاوید

©jawed

flower quotes in English, flower messages وقتِ رخصت سبھی ہاتھوں کی طرف دیکھتے ہیں ہم ترے کانپتے ہونٹوں کی طرف دیکھتے ہیں کتنے ناداں ہیں مری جان ترے شہر کے لوگ !! تیرے ہوتے ہوئے پھولوں کی طرف دیکھتے ہیں جاوید احمد جاوید ©jawed

People who shared love close

More like this

Trending Topic