ہمی پہ چلتے ہیں اس کے یہ سانولے جادو ہمی کو اپنی م | اردو Poetry Video

ہمی پہ چلتے ہیں اس کے یہ سانولے جادو
ہمی کو اپنی محبت سے باز رکھے گی

ابھی جو گاؤں میں سرگوشیوں میں بولتی ہے
یہ شہر آکے زباں کو دراز رکھے گی

وہ جڑواں شہروں کی لڑکی ہے اس سے عشق نہ کر
وہ گاؤں زادی نہیں جو لحاظ رکھے گی

People who shared love close

More like this

Trending Topic