غزل
بچپن ميں خوبصورت لگتی ہے، یہ راجا و رانی کی کہانی
جوانی میں بہت رولاتی ہے ، یہ راجا و رانی کی کہانی
ہم دونوں ملک ہندوستان میں رو کر مل نہیں پاےء
پار سات سمندر والوں کو ملاتی ہے،یہ راجا و رانی کی کہانی
عاشق و ماشوق کے علاوہ نہیں کوئی کردار فسانہ میں
کیسے دو دوشمن سلطنت کو جوڑتی ہے ،یہ راجا و رانی کی کہانی
حال یوں ہے کہ نہیں سمجھ پائے تم الفاظ
خاموشیاں محسوس کراتی ہے، یہ راجا و رانی کی کہانی
بعد جدائی کوئی تڑپتا رہا اور کوئی تمام بھول گئی
ہجر میں دونوں کو مارتی ہے، یہ راجا و رانی کی کہانی
نہیں کوئی حاصل محبت ،ملی فقط بدنامی ہی فرحان
روداد میں اعلیٰ عاشق کودکھاتی ہے، یہ راجا و رانی کی کہانی
~ فرحان
©poetry-Ghazal-alig
#Flower