شب تھا میری نگاہ کا بوجھ اس پر وہ تو ہلکان ہو گئی | اردو Shayari

"شب تھا میری نگاہ کا بوجھ اس پر وہ تو ہلکان ہو گئی ہو گی اس کی خاطر ہوا میں خوار بہت وہ میری آن ہو گئی ہو گی اک حویلی تھی دل محلے میں اب وہ ویران ہو گئی ہو گی"

 شب تھا میری نگاہ کا بوجھ اس پر
وہ تو ہلکان ہو گئی ہو گی
اس کی خاطر ہوا میں خوار بہت
وہ میری آن ہو گئی ہو گی
اک حویلی تھی دل محلے میں
اب وہ ویران ہو گئی ہو گی

شب تھا میری نگاہ کا بوجھ اس پر وہ تو ہلکان ہو گئی ہو گی اس کی خاطر ہوا میں خوار بہت وہ میری آن ہو گئی ہو گی اک حویلی تھی دل محلے میں اب وہ ویران ہو گئی ہو گی

جون

People who shared love close

More like this

Trending Topic