White آیا ہے ملنے مجھےمدتو کے بعد کوئی بھولی بسری | اردو Shayari

"White آیا ہے ملنے مجھےمدتو کے بعد کوئی بھولی بسری ہوی سی جیسے یاد کوئی عشق نے خاک کیا روح کا جہاں پل بھر میں میرے مٹتے ہی یہاں فوراً ہوا آباد کوئی وفا عباس( رضی الله تعالى عنه)کی طرح سے کرتا رہا دل میرا ستم ڈھاتا رہا اس پرہم مشہابہ ابنِ زیاد(گورنرکوفہ) کوئی ©TOHFA SHAIKH RAEES AHMED SIDDIQUI"

 White  آیا ہے ملنے مجھےمدتو کے بعد کوئی
بھولی بسری ہوی  سی جیسے یاد کوئی
عشق نے خاک کیا روح کا جہاں پل بھر میں
میرے مٹتے ہی یہاں فوراً ہوا آباد کوئی
وفا عباس( رضی الله تعالى عنه)کی طرح سے کرتا رہا دل میرا
ستم ڈھاتا رہا اس پرہم مشہابہ ابنِ زیاد(گورنرکوفہ) کوئی

©TOHFA SHAIKH RAEES AHMED SIDDIQUI

White آیا ہے ملنے مجھےمدتو کے بعد کوئی بھولی بسری ہوی سی جیسے یاد کوئی عشق نے خاک کیا روح کا جہاں پل بھر میں میرے مٹتے ہی یہاں فوراً ہوا آباد کوئی وفا عباس( رضی الله تعالى عنه)کی طرح سے کرتا رہا دل میرا ستم ڈھاتا رہا اس پرہم مشہابہ ابنِ زیاد(گورنرکوفہ) کوئی ©TOHFA SHAIKH RAEES AHMED SIDDIQUI

#good_night poetry

People who shared love close

More like this

Trending Topic