سلام اس پر کہ جس کا ذکر ہے سارے صحائف میں سلام اس | اردو شاعری۔

"سلام اس پر کہ جس کا ذکر ہے سارے صحائف میں سلام اس پر، ہوا مجروح جو بازار طائف میں سلام اس پر، وطن کے لوگ جس کو تنگ کرتے تھے سلام اس پر کہ گھر والے بھی جس سے جنگ کرتے تھے سلام اس پر کہ جس کے گھر میں چاندی تھی نہ سونا تھا سلام اس پر کہ ٹوٹا بوریا جس کا بچھونا تھا ©Arshad Mushtaq Nadwi"

 سلام اس پر کہ جس کا ذکر ہے سارے صحائف میں
سلام اس پر، ہوا مجروح جو بازار طائف میں

سلام اس پر، وطن کے لوگ جس کو تنگ کرتے تھے
سلام اس پر کہ گھر والے بھی جس سے جنگ کرتے تھے

سلام اس پر کہ جس کے گھر میں چاندی تھی نہ سونا تھا
سلام اس پر کہ ٹوٹا بوریا جس کا بچھونا تھا

©Arshad Mushtaq Nadwi

سلام اس پر کہ جس کا ذکر ہے سارے صحائف میں سلام اس پر، ہوا مجروح جو بازار طائف میں سلام اس پر، وطن کے لوگ جس کو تنگ کرتے تھے سلام اس پر کہ گھر والے بھی جس سے جنگ کرتے تھے سلام اس پر کہ جس کے گھر میں چاندی تھی نہ سونا تھا سلام اس پر کہ ٹوٹا بوریا جس کا بچھونا تھا ©Arshad Mushtaq Nadwi

#love_shayari

People who shared love close

More like this

Trending Topic