سوال کرنا تھا تم سے میرا سوال بھی تو ہے تو حال ہے | اردو شاعری اور غزل

"سوال کرنا تھا تم سے میرا سوال بھی تو ہے تو حال ہے میرا مجھ پے وہ حال بھی تو ہے تو میرے سونے سے پہلے کی آخری خواھش میں جاگتا ہوں تو پہلا خیال بھی تو ہے "

سوال کرنا تھا تم سے میرا سوال بھی تو ہے تو حال ہے میرا مجھ پے وہ حال بھی تو ہے تو میرے سونے سے پہلے کی آخری خواھش میں جاگتا ہوں تو پہلا خیال بھی تو ہے

فرحان سرور

People who shared love close

More like this

Trending Topic