اگر ہوتا مجھ میں ہنر سمجھنے کا
آپ کو گلے لگا کر آپ کو سمجھ جاتا۔
-✍️ Salman Mir
یہ تو صرف جملے بازی ہیں
اگر ہوتا عشق تو..
چہرا دیکھ کر سمجھ جاتے۔
- ✍️ LúBñâ Áñsårí 💔
تجھے ہزار بار دیکھ کر بھی دل نہیں بھرتا
ہر بار دل نے کہا ایک بار اور
-✍️ Salman Mir
دل نے تو صرف کہا ایک بار اور
اور دماغ نے اپنی چال چل دی..
نہ سمجھی کا مظاہرہ کر۔
- ✍️ LúBñâ Áñsårí 💔
بے بس اتنے ہے تیرے عشق میں،
ترس جاتے ہیں گفتگو کے لئے۔
- ✍️ Salman Mir
گفتگو کرنے کی کھواہش بھی پوری ہو جاتی
گر، تم سمجھتے مجھے ۔
-✍️ LúBñâ Áñsårí 💔
- ✍️ ©LúBñâ Áñsårí 💔
#InspireThroughWriting #frndship #Conversation