کچھ چیزیں آپ کے لیے کبھی بنی ہی نہیں ہوتیں۔
آپ اُن کے پیچھے بھاگ لیں انہیں تلاش بھی کر لیں انہیں پا بھی لیں پھر بھی آپ کی کبھی نہیں ہوپاتیں۔
جیسے میرے لیے "محبت"
"میں نے اُس کا ہر رنگ دیکھا"
"ہر رنگ جیا"
میرے حصے میں مگر ایک بھی رنگ نہیں آیا۔
کیسا لگتا ہوگا؟ آپ چھونے لگو اور وہ چھلاوا بن کر غائب ہوجائے😌
©FaizZii Writes✍️