کبھی عرش پر کبھی فرش پر کبھی ان کے در کبھی در بدر | اردو شاعری اور غزل

کبھی عرش پر کبھی فرش پر
کبھی ان کے در کبھی در بدر
غم عاشقی تیرا شکریہ
میں کہاں کہاں سے گزر گیا

People who shared love close

More like this

Trending Topic