‏کوئی دقت نہیں گر میں تمہیں الجھا سا لگتا ہوں میں | اردو Poetry

"‏کوئی دقت نہیں گر میں تمہیں الجھا سا لگتا ہوں میں پہلی مرتبہ ملنے میں سب کو ایسا لگتا ہوں ضروری تو نہیں ہم ساتھ ہیں تو کوئی چکر ہو وہ میری دوست ہے اور میں اسے بس اچھا لگتا ہوں علی زریون"

 ‏کوئی دقت نہیں گر میں تمہیں الجھا سا لگتا ہوں 
میں پہلی مرتبہ ملنے میں سب کو ایسا لگتا ہوں

ضروری تو نہیں ہم ساتھ ہیں تو کوئی چکر ہو  
وہ میری دوست ہے اور میں اسے بس اچھا لگتا ہوں 

علی زریون

‏کوئی دقت نہیں گر میں تمہیں الجھا سا لگتا ہوں میں پہلی مرتبہ ملنے میں سب کو ایسا لگتا ہوں ضروری تو نہیں ہم ساتھ ہیں تو کوئی چکر ہو وہ میری دوست ہے اور میں اسے بس اچھا لگتا ہوں علی زریون

کوئی دقت نہیں گر میں تمہیں الجھا سا لگتا ہوں
#alizaryoun #nojoto #urdu #newpoetry #علی #زریون

People who shared love close

More like this

Trending Topic