در در کی ٹھوکروں سے معلم کو بچالو قلم چھین کر لکھا | اردو Shayari Vide

"در در کی ٹھوکروں سے معلم کو بچالو قلم چھین کر لکھاری کی زندگی بچالو جس صحافی کو درکار ہو رائے کی آزادی صحافت کو چھوڑو صحافی کو بچالو ذرا سا قلم سچ کہنے لگا تو قلم سے خون کی ندیاں بہیں گی قلم کے خون کے پیاسے بہت ہیں قلم کا خون ہونے سے بچالو قلم کا خون جس جس نے کیا ہے سزائیں ان کو دے پایا نہ کوئی سزائیں قلم کو ملی ہے ہر بار سزا سے قلم کو اس بار بچالو سچ کو جھوٹ سے برتر کہا تھا مگر سچا کہاں ملا کسی کو افضل جھوٹ نے سچ کو پھانسی دی ہمیشہ سچ لکھنے سے روکو سچائی بچالو وہاب جسکانی ©Vahab Jiskani "

در در کی ٹھوکروں سے معلم کو بچالو قلم چھین کر لکھاری کی زندگی بچالو جس صحافی کو درکار ہو رائے کی آزادی صحافت کو چھوڑو صحافی کو بچالو ذرا سا قلم سچ کہنے لگا تو قلم سے خون کی ندیاں بہیں گی قلم کے خون کے پیاسے بہت ہیں قلم کا خون ہونے سے بچالو قلم کا خون جس جس نے کیا ہے سزائیں ان کو دے پایا نہ کوئی سزائیں قلم کو ملی ہے ہر بار سزا سے قلم کو اس بار بچالو سچ کو جھوٹ سے برتر کہا تھا مگر سچا کہاں ملا کسی کو افضل جھوٹ نے سچ کو پھانسی دی ہمیشہ سچ لکھنے سے روکو سچائی بچالو وہاب جسکانی ©Vahab Jiskani

#Death

People who shared love close

More like this

Trending Topic