ضروری گذارش یہ بھی نہیں پتہ کے اپنا

"ضروری گذارش یہ بھی نہیں پتہ کے اپنا وطن نصیب ہو گا کے نہیں موجودہ صورتحال کے پیش نظر جو حالات چل رہے ہیں خاص طور پر دیار غیر میں ہیں ہم لوگ ذندگی کا کوئی بھروسہ نہیں میرے دوست# بھائی یا کسی ہر دل عزیز کا جانے انجانے میں میں نے دل دکھایا ہو یا کسی کی دل آزاری کی ہو تو میں سب احباب سے معافی کا طلبگار ہوں برائے کرم معاف کیجئے گا اور اپنی دعاؤں🤲 میں یاد رکھیے گا شکریہ ناظر ملک"

 ضروری گذارش 
یہ    بھی   نہیں    پتہ   کے    اپنا    وطن نصیب   ہو گا   کے نہیں 
موجودہ   صورتحال    کے    پیش    نظر     جو    حالات    چل     رہے   ہیں 
خاص   طور    پر     دیار  غیر     میں      ہیں ہم لوگ   ذندگی    کا   کوئی   بھروسہ   نہیں   
میرے  دوست#   بھائی      یا   کسی   ہر  دل عزیز    کا  جانے   انجانے  میں      میں نے    دل  دکھایا   ہو        یا   کسی  کی   دل  آزاری   کی   ہو   تو   میں  سب   احباب   سے معافی  کا   طلبگار   ہوں    برائے   کرم   معاف   کیجئے  گا   اور   اپنی   دعاؤں🤲 میں یاد    رکھیے   گا 
شکریہ 
                                                                                                                                                                                                                                                    ناظر ملک

ضروری گذارش یہ بھی نہیں پتہ کے اپنا وطن نصیب ہو گا کے نہیں موجودہ صورتحال کے پیش نظر جو حالات چل رہے ہیں خاص طور پر دیار غیر میں ہیں ہم لوگ ذندگی کا کوئی بھروسہ نہیں میرے دوست# بھائی یا کسی ہر دل عزیز کا جانے انجانے میں میں نے دل دکھایا ہو یا کسی کی دل آزاری کی ہو تو میں سب احباب سے معافی کا طلبگار ہوں برائے کرم معاف کیجئے گا اور اپنی دعاؤں🤲 میں یاد رکھیے گا شکریہ ناظر ملک

#coronavirus

People who shared love close

More like this

Trending Topic