زندگی ، زندگی رلاتی ہے پھول کو پنکھڑی رلاتی ہے چی | اردو شاعری اور غزل

زندگی ، زندگی رلاتی ہے
پھول کو پنکھڑی رلاتی ہے

چیخ اُٹھتا ہوں پھر میں شدّت سے
جب تری خامشی رلاتی ہے

شوخؔ جی

People who shared love close

More like this

Trending Topic