تمھیں تو شائد خبر ہی نہ کہ ہم کس حال میں رہتے ہیں مگر پھر بھی نہ جانے کیوں اک یقین سا رہتا ہے کہ تم بھی فرصت کے لمحات میں مجھے ضرور یاد کرتی ہو گی ©Ryan Daniel #standAlone Quotes, Shayari, Story, Poem, Jokes, Memes On Nojoto