White اُس کو اچّھا بتایا جائیگا پھر سے رشتا بنایا | اردو शायरी

"White اُس کو اچّھا بتایا جائیگا پھر سے رشتا بنایا جائیگا ہاتھ مہندی لگےگی اُس کے بھی مجھ کو دولہا بنایا جائیگا باد میں آکے غم لگےگا گلے پہلے میٹھا کھلایا جائیگا پھر سے جھگڑا کرےگی وہ ہر دن نام میرا لگایا جائیگا پھر میرے دوست مجھ پے تھوکنگے پھر میرا سر جھکایا جائیگا میں مسلسل ہی دکھ کے قابل ہوں اور کتنا ستایا جائیگا میری میّت میں ڈھونگی روئینگے جب جنازہ اٹھایا جائیگا قریش امن © Quraish Aman"

 White اُس کو اچّھا بتایا جائیگا
پھر سے رشتا بنایا جائیگا

ہاتھ مہندی لگےگی اُس کے بھی
مجھ کو دولہا بنایا جائیگا

باد میں آکے غم لگےگا گلے
پہلے میٹھا کھلایا جائیگا

پھر سے جھگڑا کرےگی وہ ہر دن
نام میرا لگایا جائیگا

پھر میرے دوست مجھ پے تھوکنگے
پھر میرا سر جھکایا جائیگا

میں مسلسل ہی دکھ کے قابل ہوں
اور کتنا ستایا جائیگا

میری میّت میں ڈھونگی روئینگے
جب جنازہ اٹھایا جائیگا

قریش امن

© Quraish Aman

White اُس کو اچّھا بتایا جائیگا پھر سے رشتا بنایا جائیگا ہاتھ مہندی لگےگی اُس کے بھی مجھ کو دولہا بنایا جائیگا باد میں آکے غم لگےگا گلے پہلے میٹھا کھلایا جائیگا پھر سے جھگڑا کرےگی وہ ہر دن نام میرا لگایا جائیگا پھر میرے دوست مجھ پے تھوکنگے پھر میرا سر جھکایا جائیگا میں مسلسل ہی دکھ کے قابل ہوں اور کتنا ستایا جائیگا میری میّت میں ڈھونگی روئینگے جب جنازہ اٹھایا جائیگا قریش امن © Quraish Aman

#Sad_Status ghazal

People who shared love close

More like this

Trending Topic