طلب کی راہ میں پانے سے پہلے کھونا پڑتا ہے بڑے سودے نظر میں ہوں تو چھوٹا ہونا پڑتا ہے محبت زندگی کے فیصلوں سے لڑ نہیں سکتی کسی کو کھونا پڑتا ہے ، کسی کا ہونا پڑتا ہے ! ©Ali Jalali طلب کی راہ میں ۔۔۔ Quotes, Shayari, Story, Poem, Jokes, Memes On Nojoto