خوابِ تعمیر ِچمن دیکھنے والے چپ ہیں ظلمتیں محو ِتکلم ہیں اجالے چپ ہیں کیسے اجڑا یہ چمن ہم نے اٹھایا ہے سوال اُس پہ تاریخِ گلستاں کے حوالے چپ ہیں ! ©Ali Jalali Quotes, Shayari, Story, Poem, Jokes, Memes On Nojoto