#sad_shayari نہ دید ہے نہ سخن، اب نہ حرف ہے نہ پی | اردو Shayari Video

#sad_shayari نہ دید ہے نہ سخن،
اب نہ حرف ہے نہ پیام،
کوئی بھی حیلۂ تسکیں نہیں،
اور آس بہت ہے!
امیدِ یار ،نظر کا مزاج، درد کا رنگ،
تم آج کچھ بھی نہ پوچھو،
کہ دل اداس بہت ہے۔
~فیض احمد فیض

People who shared love close

More like this

Trending Topic