White یہی تو بات ہے زمانے کی محبت اج کل ہے رسوائی | اردو Shayari Video

"White یہی تو بات ہے زمانے کی محبت اج کل ہے رسوائی کی رات کو اٹھ کے دیکھتا ہو دنیا والوں کی چاہت ہے بدنامی کی جو سنا ہے ہم نے محبت کے بارے میں یہی بات سمجھ نہیں آئی زمانے کی دل تو عجیب سا ہے یہ دیکھ کر نفرت سا ہوتا ہے اس کہانی کی ارمان کو عجیب سہ پتہ چلا یہ دیکھ کر رات کو ہوتی ہے جنازہ محبت کی ©Kaleem Ullah "

White یہی تو بات ہے زمانے کی محبت اج کل ہے رسوائی کی رات کو اٹھ کے دیکھتا ہو دنیا والوں کی چاہت ہے بدنامی کی جو سنا ہے ہم نے محبت کے بارے میں یہی بات سمجھ نہیں آئی زمانے کی دل تو عجیب سا ہے یہ دیکھ کر نفرت سا ہوتا ہے اس کہانی کی ارمان کو عجیب سہ پتہ چلا یہ دیکھ کر رات کو ہوتی ہے جنازہ محبت کی ©Kaleem Ullah

#love_shayari

People who shared love close

More like this

Trending Topic