حمد باری تعالیٰ ⁦❤️⁩__________________________⁦❤️⁩

"حمد باری تعالیٰ ⁦❤️⁩__________________________⁦❤️⁩ تو ہی مالک ، تو ہی خالق ، تو ہی مولیٰ ء اکبر ہے ۔ تو ہی کافی ، تو ہی رازق ، تو ہی معبود برتر ہے ۔ تیرا ہی اسم ہے کافی تیرے صالح بندوں پر، تو ہی قاہر ، تو ہی ناظر ، تو ہی ربِّ محشر ہے ۔ تو ہی تو معاف ہے کرتا ہمیں میری گناہوں پر ، تو ہی رحمٰن ، تو ہی غفار ، تو ہی رب المضطر ہے ۔ تابع ہیں تیرے شمش و قمر حوکومت بھی ستاروں پر ، تو ہی قادر ، تو ہی قابض تو ہی سیّارہ کا رہبر ہے ۔ کہیں صحرا ، کہیں گلشن ، کہیں کہسار کا پانی ، تو ہی تو کن کا ہے مالک تیرے قدرت کا منظر ہے ۔ چراغاں کر فضاؤں میں جو اُڑتے جگنو راتوں کو ، تو ہی حافظ ، تو ہی باقی ، تو ہی نورِ انور ہے ۔ تو ہی حاضر ہر جا ہے تو ہی موجود ہر سو ہے ، تیرا ہی نام ہے اعلیٰ تیری ہی ذات برتر ہے ۔ 'راشد' کرے کیا لبكشائی تیری لامحدود قوّت پر ، کہ یہ محدود انساں ہے تو ہی حاکم مقرر ہے ۔ _راشد کہلگانوی"

 حمد باری تعالیٰ
⁦❤️⁩__________________________⁦❤️⁩
تو ہی مالک ، تو ہی خالق ، تو ہی مولیٰ ء اکبر ہے ۔
تو ہی کافی ، تو ہی رازق ، تو ہی معبود برتر ہے ۔
تیرا ہی اسم ہے کافی تیرے صالح بندوں پر،
تو ہی قاہر ، تو ہی ناظر ، تو ہی ربِّ محشر ہے ۔
تو ہی تو معاف ہے کرتا ہمیں میری گناہوں پر ،
تو ہی رحمٰن ، تو ہی غفار ، تو ہی رب المضطر ہے ۔
تابع ہیں تیرے شمش و قمر حوکومت بھی ستاروں پر ،
تو ہی قادر ، تو ہی قابض تو ہی سیّارہ کا رہبر ہے ۔
کہیں صحرا ، کہیں گلشن ، کہیں کہسار کا پانی ،
تو ہی تو کن کا ہے مالک تیرے قدرت کا منظر ہے ۔
چراغاں کر فضاؤں میں جو اُڑتے جگنو راتوں کو ،
تو ہی حافظ ، تو ہی باقی  ، تو ہی نورِ انور ہے ۔
تو ہی حاضر ہر جا ہے تو ہی موجود ہر سو ہے ،
تیرا ہی نام ہے اعلیٰ تیری ہی ذات برتر ہے ۔
'راشد' کرے کیا لبكشائی تیری لامحدود قوّت پر ،
کہ یہ محدود انساں ہے تو ہی حاکم مقرر ہے ۔

_راشد کہلگانوی

حمد باری تعالیٰ ⁦❤️⁩__________________________⁦❤️⁩ تو ہی مالک ، تو ہی خالق ، تو ہی مولیٰ ء اکبر ہے ۔ تو ہی کافی ، تو ہی رازق ، تو ہی معبود برتر ہے ۔ تیرا ہی اسم ہے کافی تیرے صالح بندوں پر، تو ہی قاہر ، تو ہی ناظر ، تو ہی ربِّ محشر ہے ۔ تو ہی تو معاف ہے کرتا ہمیں میری گناہوں پر ، تو ہی رحمٰن ، تو ہی غفار ، تو ہی رب المضطر ہے ۔ تابع ہیں تیرے شمش و قمر حوکومت بھی ستاروں پر ، تو ہی قادر ، تو ہی قابض تو ہی سیّارہ کا رہبر ہے ۔ کہیں صحرا ، کہیں گلشن ، کہیں کہسار کا پانی ، تو ہی تو کن کا ہے مالک تیرے قدرت کا منظر ہے ۔ چراغاں کر فضاؤں میں جو اُڑتے جگنو راتوں کو ، تو ہی حافظ ، تو ہی باقی ، تو ہی نورِ انور ہے ۔ تو ہی حاضر ہر جا ہے تو ہی موجود ہر سو ہے ، تیرا ہی نام ہے اعلیٰ تیری ہی ذات برتر ہے ۔ 'راشد' کرے کیا لبكشائی تیری لامحدود قوّت پر ، کہ یہ محدود انساں ہے تو ہی حاکم مقرر ہے ۔ _راشد کہلگانوی

#Khuda , #Hamd
#power , #urdu , #nojotourdu , #Nojoto
#nojotoenglish
#lord , #Morning , #prayer

People who shared love close

More like this

Trending Topic