یہ بھی کر گزار میرے ہمسفر میرے سارے سپنوں کو توڑ ک | English Video

یہ بھی کر گزار میرے ہمسفر
میرے سارے سپنوں کو توڑ کر
میری راہگزر کو اجاڑ دے
یہ جو مان ہے اسے توڑ کر
میرے دوست مجھ کو فریب دے
مجھے نفرتوں کا عذاب دے
مجھے دے تو اتنی اذیتیں
میری ذات کو یوں بگاڑ دے

People who shared love close

More like this

Trending Topic